ایک اور تصویر شیئر کرتے ہوئے احسن خان کا کہنا تھا کہ وہ اس مقدس مقام سے اپنے ملک، دوستوں، مداحوں اور فیملی کے لیے دعا گو ہیں