ایک ایسی لڑکی کی کہانی جو خاموشی سے اپنے شوہر کا ظلم سہتے بالآخر سات سال بعد اسی کے ہاتھوں قتل ہو گئی

پاکستان

ایک ایسی لڑکی کی کہانی جو خاموشی سے اپنے شوہر کا ظلم سہتے بالآخر سات سال بعد اسی کے ہاتھوں قتل ہو گئی

برشنا کاسی نامی خاتون نے سوشل میڈیا پر اپنی کزن کی گھریلو زیادتی کی کہانی بیان کرتے ہوئے پاکستان کے عدالتی نظام کو بے نقاب کردیا- باغی ٹی وی :