بین الاقوامی ایک درخت پر بیک وقت 300 الگ الگ اقسام کے آم اگانے والا مینگو مین لکھنو: ملیح آباد کے 81 سالہ حاجی کلیم اللہ خان نے آم کے ایک درخت پر بیک وقت 300 الگ الگ اقسام کے آم اُگا کر عالمی ریکارڈ قائم کیاعائشہ ذوالفقار5 سال قبلپڑھتے رہیں