بین الاقوامی اے آر رحمان کی بیٹی کی پہلی باحجاب پرفارمنس ،سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لئے بھارت کے آسکر ایوارڈ یافتہ مایا ناز گلوکار و موسیقار اے آر رحمان کی بیٹی خدیجہ رحمان نے پہلی بار عوامی سطح پر باحجاب پرفارم کیا۔ باغی ٹی وی :عائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں