بارشوں سے لاہور میں 23 مکان گرے

لاہور

حالیہ بارشوں سے لاہور میں دیواریں اور چھتیں گرنے کے 23 واقعات ہوئے کتنے جاں بحق ہوئے 1122 نے بتلا دیا

لاہور: حالیہ بارشوں کے باعث لاہور شہر میں دیواریں اور چھتیں گرنے کے 23 واقعات،جولائی میں ہونے والی بارشیں متعدد جانیں لے گئیں ۔ عمارتیں زمین بوس ہونے، شارٹ سرکٹ