بارش سے تباہی 46 ہلاک

پاکستان

بارشوں سے ملک بھر میں 46 افراد جان‌بحق،سیکڑوں زخمی182 گھروں کو نقصان پہنچا ،این ڈی ایم

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ نے حالیہ بارشوں اور موسمی صورت حال کے حوالے سے اعدادوشمارجاری کردیئے ہیں۔ حالیہ بارشوں اورسیلاب کے نتیجہ میں مجموعی طورپرملک بھرمیں چھیالیس افرادجاں بحق