باغی ٹی وی

اسلام آباد

سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کے کشمیر کی حمایت پر اکاؤنٹ بند ہونے کا معاملہ باغی ٹی وی نے چئیرمین کشمیر کمیٹی تک پہنچادیا

اسلام آباد :سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کے کشمیریوں کی حمایت کے سلسلہ میں اکاؤنٹ بند ہونے کے حوالے سے چیئرمین کشمیر کمیٹی کو باغی ٹی وی کے نمائندہ نے آگاہ کردیا,