بالی ووڈ معروف ہدایتکار کا سوشانت سنگھ کی زندگی پر فلم بنانے کا عندیہ

بین الاقوامی

بالی ووڈ معروف ہدایتکار کا سوشانت سنگھ کی زندگی پر فلم بنانے کا عندیہ

بالی ووڈ کو کمپنی، رنگیلا، سرکار جیسی سپرہٹ فلمیں دینے والے ہدایت کار رام گوپال ورما نے آنجہانی اداکار سوشانت سنگھ راجپوت پر فلم بنانے میں دلچسپی ظاہر کردی۔ باغی