بالی وڈ اداکار عامر خان نے میرا ہیئر اسٹائل کاپی کیا ہے پاکستانی اداکار عمیر رانا کا دعوٰی

بین الاقوامی

بالی وڈ اداکار عامر خان نے میرا ہیئر اسٹائل کاپی کیا ہے پاکستانی اداکار عمیر رانا کا دعوٰی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار عمیر رانا کا کہنا ہے کہ مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے مشہور بھارتی اداکار عامر خان نے ان کا ہیئر اسٹائل کاپی کیا ہے۔ باغی