پشاور باچا خان ائیرپورٹ پر دبئی سے آنیوالے مسافروں سے 96 تولہ سونا برآمد پشاور: کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ پشاور نے باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی سے آنے والی پرواز کے مسافروں سے ایک کلو سے زائد سونا برآمد کرلیا-Ayesha Rehmani3 سال قبلپڑھتے رہیں