باہر جانے کی بجائے اپنے ملک میں سیر و سیاحت کو فروغ دیں بشری انصاری کا مداحوں کو شمالی علاقہ جات کی سیر کا مشورہ

پاکستان

باہر جانے کی بجائے اپنے ملک میں سیر و سیاحت کو فروغ دیں بشری انصاری کا مداحوں کو شمالی علاقہ جات کی سیر کا مشورہ

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اور سینئر اداکارہ بشری انصاری نے اپنے سوشل میڈیا ویڈیو پیغام میں مداحوں کو شمالی علاقہ جات کی سیر کرنے کا مشورہ دے دیا۔ باغی