ملک میں پہلی آئی پی پی نے رضاکارانہ طور پر ریٹرن آن ایکیوٹی 18 فیصد سے کم کر کے 10 فیصد کرنے کا اعلان کردیا۔ باغی ٹی وی کی رپورٹ
اسلام آباد: جولائی میں سالانہ ایڈجسٹمنٹ کی وجہ سے بجلی کے اوسط ٹیرف میں 5 سے 7 روپے فی یونٹ تک اضافہ ہو سکتا ہے۔ باغی ٹی وی : انگریزی

