برطانوی شاہی خاندان "دی کراؤن” کے خلاف قانونی کاروائی کر سکتا ہے قانونی ماہرین

بین الاقوامی

برطانوی شاہی خاندان "دی کراؤن” کے خلاف قانونی کاروائی کر سکتا ہے قانونی ماہرین

برطانوی شاہی خاندان کے قریبی دوستوں نے مشہور نیٹ فلکس سیریز ’دی کراؤن‘ کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ باغی ٹی وی : برطانوی میڈیا کے مطابق،