برطانوی نشریاتی ادارہ

TV Host
بین الاقوامی

برطانوی ٹی وی میزبان کی اہلیہ نےفحش تصاویر اسکینڈل میں ملوث شوہرکوبےنقاب کردیا

ملکہ الزبتھ دوم کی موت کے اعلان تک کیلئے شہرت رکھنے والے برطانوی نشریاتی ادارے کے پریزینٹر ہوو ایڈورڈزپر ایک نوجوان سے پیسوں کے بدلے عریاں تصاویر مانگنے کے الزامات