بین الاقوامی برطانوی وزیراعظم کا میگھن مارکل کےانٹرویو پرکوئی بھی تبصرہ کرنے سےگریز برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے شہزادہ ہیری اور اُن کی اہلیہ میگھن مارکل کے انٹرویو کے حوالے سے کوئی بھی تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے۔ باغی ٹی وی :عائشہ ذوالفقار5 سال قبلپڑھتے رہیں