برطانیہ کی ایئر کمپنی دیوالیہ

بین الاقوامی

معاشی پاکستان نہیں دنیا کے بڑے بڑے ملک کے لیے وبال ، برطانیہ کی 100 سالہ پرانی فضائی کمپنی دیوالیہ ، 22 ہزار ملازم بے روزگار

لندن : پاکستان ہی نہیں دنیا کے بڑے بڑے ممالک بھی معاشی بحران کی لپیٹ میں آگئے ہیں ، اس کی تازہ مثال یورپ کے معاشی طور پر مضبوط ملک