بریکنگ پاکستان

اسلام آباد

دوبڑے اداروں کا غیرقانونی زرمبادلہ آپریٹروں کیخلاف بڑے پیمانےپرکارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد:اسٹیٹ بینک آف پاکستان اورایف آئی اے نےغیرقانونی زرمبادلہ آپریٹرزکیخلاف بڑے پیمانے پرمشترکہ کارروائی کااعلان کردیا۔ بینک دولت پاکستان کےگورنراوروفاقی تحقیقاتی ادارے کےڈائریکٹرجنرل نے8 نومبر2022کومنعقد ہونیوالےاعلیٰ سطح کےایک مشترکہ