احسن اقبال پر لاٹھی چارج، شہباز شریف بھی میدان میں آگئے رہنما مسلم لیگ ن احسن اقبال نے شہر قائد کراچی کے علاقے ناظم آباد میں گرین لائن بس منصوبے
اوکاڑہ(علی حسین ) لاہور ملتان روڈ پر مسافروں سے بھری بس ٹائر بلاسٹ ہونیکی وجہ سے الٹ گئی۔ بیس افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو کا عملہ موقع پر پہنچ گیا۔