قصور سڑکوں پہ ٹرالیوں کا راج,تارکول سے بنی کارپٹ سڑکیں مٹی کہ تہہ جمنے سے کچی سڑکوں میں تبدیل،دھول مٹی اڑنے سے لوگ بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے،کھارا ڈرین رائیونڈ
قصور ضلع بھر خاص کر تحصیل قصور میں مٹی سے لڈی ٹرالیوں،ڈمپروں نے لوگوں کا جینا حرام کرکے رکھ دیا ،اوور لوڈنگ،اوور سپیڈنگ معمول،دھول مٹی گردو غبار عوام کا مقدر