کراچی: معروف گلوکارہ بلقیس خانم کراچی میں انتقال کر گئیں ان کی نماز جنازہ آج بعد از مغرب امام بارگاہ خیر العمل میں ادا کی جائے گی۔ باغی ٹی وی
استار نواز استاد رئیس خاں(مرحوم) کی اہلیہ معروف گلوکارہ بلقیس خانم انتقال کر گئیں ہیں ، کراچی میں رہائش پذیر گلوکارہ نے ریڈیو ، ٹی وی اور فلموںکے لئے یادگار