پاکستان بلوچستان: بارودی سرنگ کا دھماکہ،پاک فوج کا 1 کیپٹن شہید جبکہ 2 جوان زخمی بلوچستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں کیپٹن کاشف شہید اور 2 جوان زخمی ہو گئے۔ باغی ٹی وی : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)عائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں