بلوچستان

shehbaz
اہم خبریں

آرمی چیف کی قیادت میں پاکستان سے دہشتگردی کا سر کچلا جائے گا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر بلوچستان پہنچ گئے ہیں وزیراعظم شہباز شریف کوئٹہ پہنچے تو وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور دیگرحکام نے انکا ایئر پورٹ پر استقبال کیا،