بلڈ سے عمر کی تشخیص

سائنس و ٹیکنالوجی

سائنسدانوں کا بلڈ ٹیسٹ سے موت کی پیشگوئی کا دعویٰ ؟ کس حد یہ دعویٰ درست ہے ، ابھی کچھ نہیں کہا جاسکتا

برلن : میڈیکل سانئس میں ایک اور انقلاب سائنسدانو ں نے بلڈ ٹیسٹ سے موت کی پیشگوئی کرنے کا دعویٰ کردیا سائنسدانوں نے ایک ایسا بلڈ ٹیسٹ تیار کیا ہے