بنگالی سنیما کے لیجنڈری اداکار سومترا چٹرجی کورونا کے باعث 85 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

بین الاقوامی

بنگالی سنیما کے لیجنڈری اداکار سومترا چٹرجی کورونا کے باعث 85 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

بنگالی سنیما کے لیجنڈری اداکار سومترا چٹرجی 85 سال کی عمر میں دنیا بھر میں پھیلی عالمی وبا کورونا وائرس کےباعث اس دُنیا سے انتقال کر گئے۔ باغی ٹی وی