بنگلہ دیش سے جیت بھی سیمی فائنل نہ پہنچا سکی

کھیل

پاکستان آوٹ:بنگلہ دیش کو94 رنز سے شکست ،جیت کسی کام نہ آسکی ،پاکستانیوں کے دل ٹوٹ گئے،کرکٹ کے میدان سے میٹھی اور کڑوی خبریں

لندن: بنگلادیش کی ٹیم 45 اوور زمیں 221 رنز پرڈھیر ہوگئی.بنگلہ دیش کو 94 رنز سے ہراکر بھی پاکستانی کرکٹ ٹیم کا دل ٹھنڈا نہ ہوسکا ،سیمی فائنل نہ پہنچنے