تاجر محمد علی معین کو 20 لاکھ روپے کا جعلی چیک دینے پر اداکارہ و میزبان عائشہ ثناء کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔ باغی ٹی وی
لاہور: بوگس چیک دینے کے مقدمہ میں نامزد اداکارہ عائشہ ثنا کے خلاف علی معین نے انٹر پول سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے- باغی ٹی وی : عائشہ