بین الاقوامی·تازہ ترین امریکی ریاست مسی سپی میں تباہ کن طوفان اور بگولہ،23 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتا 2 سال قبل تحریر کَردَہ Ayesha Rehmani امریکی ریاست مسی سپی میں تباہ کن طوفان اور بگولوں کے نتیجے میں کم از کم 23 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتا ہو گئے۔