بگ باس 13 سے شہرت کی بلندیوں کو پہنچے اور خود کو پنجاب کی کترینہ کیف کہنے والی شہناز گل کہتی ہیں کہ مجھے اداکاری کا بہت شوق تھا ،
بگ باس 13 میں رنگ جمانے والی شہناز گل دیکھتے ہی دیکھتے سب کی فیورٹ بن گئیں. بگ باس 13 میں ان کی دوستی سدھارتھ شکلہ سے ہوئی جو کہ