بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل

جرائم و حادثات

چھوٹے بھائی کے ہاتھوں بڑا بھائی قتل ، جائیداد نے ایک دوسرے کا دشمن بنا دیا

گوجرانوالہ:وراثت اور جائیداد کے تنازعات پر خونی رشتے سفید ہونے لگے .بھائی بھائی کا قاتل تو کہیں بیٹا والدین کا قاتل، ایسے ہی ایک واقعہ گوجرانوالامیں پیش آیا جہاں چھوٹے