بھارتی اداکارہ نوشین علی نےبھارت میں مسلمانوں سے امتیازی سلوک پربھارتیوں کا اصل چہرہ بے نقاب کردیا

بین الاقوامی

بھارتی اداکارہ نوشین علی نےمسلمانوں سے امتیازی سلوک پربھارتیوں کا اصل چہرہ بے نقاب کردیا

بھارتی ٹی وی کی نامور اداکارہ نوشین علی سردار نے بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ برتے جانے والے امتیازی سلوک کے بارے میں بھارتیوں کا اصل چہرہ بے نقاب کردیا-