بھارتی فلمیں دکھانے پر پابندی

پاکستان

خبردار ! کوئی بھی پبلک ٹرانسپورٹ بھارتی گانے اور فلمیں وغیرہ نہ دکھائے ورنہ سخت ترین سزا ملے گی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر تمام پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں بھارتی فلمیں ،گانے اور فیچر سننے سنانے اور دکھانے پر مکمل پابندی عائد کردی ہے باغی ٹی