بھارتی ٹی وی کی مسلمان سینئیر ادکارہ شدید مالی مشکلات کا شکار، ساتھی فنکاروں سے مدد کی درخواست

بھارتی ٹی وی کی مسلمان سینئیر اداکارہ شدید مالی مشکلات کا شکار، ساتھی فنکاروں سے مدد کی درخواست #Baaghi
بین الاقوامی

بھارتی ٹی وی کی مسلمان سینئیر اداکارہ شدید مالی مشکلات کا شکار، ساتھی فنکاروں سے مدد کی درخواست

بھارتی ٹی وی کی سینئر اداکارہ شگفتہ علی کام نہ ہونے کی وجہ سے مالی مشکلات کا شکار ہو گئیں انہوں نے ساتھی فنکاروں سے مدد کی درخواست کی ہے۔