سی آئی اے پولیس کی نشاندہی پر بھاری مقدار میں انڈین گٹکے کی سپلائی ناکام، 1 سپلائر گرفتار ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ کی جانب کردہ خصوصی ہدایات
سکھر:ایک طرف بھارت پاکستان کو مٹانے کے درپئے ہے تو دوسری طرف چند مفاد پرست افراد اپنے ذاتی مفاد پر قومی مفاد کو ترجیح دیتے ہوئے غیر قانونی طریقے سے