بنگلہ دیش میں ملک دشمن عناصر کے طور پر سرگرم اور ریاست مخالف پروپیگنڈے میں ملوث بھارتی ٹی وی چینلز پر پابندی کی درخواست دائر کردی گئی۔ بنگلہ دیشی میڈیا
مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلی محبوبہ مفتی کے اقلیتی برداری کی صورتحال پر بیان نے تنازع کھڑا کر دیا جس میں انہوں نے بھارت کا موازنہ بنگلہ دیش سے کیا

