بھارت میں پابندی سے شہرت کو کوئی نقصان نہیں پہنچا بلکہ پابندی کے باوجود بھارتی مداحوں نے خوب پیار دیا عاطف اسلم

شوبز

بھارت میں پابندی سے شہرت کو کوئی نقصان نہیں پہنچا بلکہ پابندی کے باوجود بھارتی مداحوں نے خوب پیار دیا عاطف اسلم

پاکستانی معروف گلوکار عاطف اسلم کا کہنا تھا کہ میری فین فالونگ پوری دنیا میں پھیلی ہوئی ہے میں خوش قسمت ہوں کہ دنیا بھر کے لوگ مجھے پسند کرتے