قصور الہ آباد میں معمولی تلخ کلامی پر مخالفین نے جانوروں کو زہر ڈال کر ہلاک کر دیا مقامی پولیس کو درخواست دینے کے باوجود مقدمہ درج نہ ہو سکا
قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا دادو کے گرلز ہائی اسکول غریب آباد کا اچانک دورہ پی ٹی آئی رہنما رجب شاہانی، غلام حیدر سیال، عامر ابڑو

