Tag: بہاولنگر
بہاولنگر واقعے کی تحقیقات کےلیے جے آئی ٹی تشکیل،نوٹیفکیشن جاری
بہاولنگر: حکومت پنجاب نے بہاولنگر واقعے کی تحقیقات کےلیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ...بہاولنگر واقعہ،مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل،حقائق کا پتہ لگے گا،آئی ایس پی آر
بہاولنگر واقعہ پر ترجما ن پاک فوج کی جانب سے ردعمل سامنے آیا ہے ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ...بہاولنگر،اختیارات سے تجاوز،ایس ایچ او پر مقدمہ،پولیس پر حملہ،بعد ازاں صلح
پنجاب کے شہر بہاولپور میں افسوسناک واقعہ پپش آیا ہے، چھاپے کے دوران پولیس کی جانب سے گھر میں گھس کر خواتین ...خواتین پرتشدد پر ایس ایچ او سمیت 4 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
بہاولنگر : چھاپے کے دوران خواتین پرتشدد پر ایس ایچ او سمیت 4 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ باغی ٹی ...بہاولنگر میں بیٹے نے باپ کو چھریوں کے وار سے مار دیا
بہاولنگر میں سفاک بیٹے نے باپ کو سر بازار چھریوں کے وار کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ باغی ٹی وی ...پولیس اہلکار کی ساتھی کے ساتھ ملکر خاتون سے مبینہ زیادتی
بہاولنگر : پولیس اہلکار نے ساتھی کے ساتھ مل کر خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،اور ویڈیو بھی بنائی- باغی ...سیلفی بناتےہوئے3 دوست سیلاب میں بہہ گئے
بہاولنگر میں مومیکا کے قریب دریائے ستلج کے کنارے سیلفی بناتے ہوئے 3 لڑکے سیلاب میں بہہ گئے، دو لڑکوں کو بچا ...بہاولنگر میں دریائے ستلج میں نچلے درجے کا سیلاب،بہاولپور میں بھی پانی کے بہاؤ میں ...
بہاولنگر میں دریائے ستلج میں نچلے درجے کے سیلاب کے باعث دریائی بیلٹ پر موجود چھوٹی آبادیاں زیر آب آگئی ہیں- باغی ...دریائے ستلج میں ہیڈ سلیمانکی کے مقام پر پانی کےبہاؤ میں مزید اضافہ، درمیانے درجے ...
دریائے ستلج میں ہیڈ سلیمانکی کے مقام پر پانی کےبہاؤ میں مزید اضافہ ہوگیا۔ باغی ٹی وی :بھارت کی آبی جارحیت کے ...افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے مختلف شہروں میں ریلیاں
افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے مختلف شہروں میں ریلیاں نکالی گئیں۔ باغی ٹی وی : 9 مئی کو عمران خان کی ...