بہاولپور کے علاقے روھی میں ہرن کا بچہ روز چرواہے کے آنے کا انتظار کرتا ہے اور بکری کا دودھ اپنی ماں سمجھ کر پیتا ہے

بہاولپور

اللہ تعالی نے کائنات میں تمام جانداروں کو ہر حال میں رزق دینے کا وعدہ کر رکھا ہے اللہ تعالی پتھر میں بھی کیڑے کو رزق دیتا ہے اس کا