اوکاڑہ اوکاڑہ پولیس کی بڑی کاروائی، منشیات کا دھندہ کرنیوالے میاں بیوی گرفتار مقدمہ درج اوکاڑہ(علی حسین) منشیات کا بین الاضلاعی ہول سیل دھندہ کرنے والے میاں بیوی کوتھانہ صدر پولیس نے گرفتارکرلیا۔ ملزمان سے بھاری مقدار میں چرس اور سیل کی آمدنی برآمد کرلی۔+92515 سال قبلپڑھتے رہیں