اسلام آباد:نوازشریف پرتاحیات نا اہلی کی پابندی ہٹانےکےلیےسازشیں کی جارہی ہیں:ان خدشات کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے
تاحیات نااہلی کیخلاف درخواست سپریم کورٹ میں دائر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے تاحیات نا اہلی کیخلاف سپریم کورٹ آف پاکستان میں درخواست دائر کر دی ہے سابق وزیراعظم