قومی ائیر لائن پی آئی اے کی پروازیں معمول پر نہ آسکیں ،آج ایک دن میں پی آئی اے کی 59 قومی و بین الاقوامی پروازیں منسوخی کی گئی ہیں،
ملک کے بڑے صوبے پنجاب میں بجٹ اجلاس تاخیر کا شکار ہوگیا، اسمبلی کی کارروائی میں اراکین اسمبلی کی عدم دلچسپی نظر آئی ہے جبکہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان

