قصور ضلع بھر میں عید پر بھی بدترین لوڈ شیڈنگ رہی،لوگ عرفہ کا روزہ و نماز عید پڑھنے سے بھی قاصر رہے ،ضلع بھر کے بیشتر ٹرانسفارمرز جل گئے تفصیلات
اوکاڑہ(علی حسین) گوگیرہ کے نواحی قصبہ فتح پور میںچوری کی بڑی واردات ۔ چور مجموعی طور پراکیاسی لاکھ پچیس ہزار کے زیورات و نقدی چوری کرنے میں کامیاب ہو گئے۔تفصیلات