تحریک التوا

تعلیم

ہمیں مراد راس کی ریشنلائزیشن پالیسی منظور نہیں‌، سعدیہ تیمور نے پنجاب اسمبلی میں‌ تحریک التوا جمع کرادی

لاہور : مسلم لیگ ن کی رکن صوبائی اسمبلی سعدیہ تیمور نے تحریک التوائے کار جمع کرواتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی وزیر تعلیم مراد راس کی ریشنلائزیشن پالیسی منظورنہیں‌،