بین الاقوامی تحقیقات میں ایسا کوئی ثبوت نہیں ملا جسکی بنیاد پر کہا جاسکے کہ سوشانت سنگھ کو قتل کیا گیا ہے سی بی آئی بالی وڈ کے 34 سالہ آنجہانی اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی پراسرار موت کے حوالے سے سی بی آئی کی جانب سے ایک اور پیش رفت سامنے آئی ہے۔ باغیعائشہ ذوالفقار5 سال قبلپڑھتے رہیں