بین الاقوامی ترک سیریز ارطغرل غازی کے مزید دو کردار پاکستانی برانڈ کے ایمبیسڈر بن گئے مسلمانوں کے اسلامی فتوحات پر مبنی شہرہ آفاق تُرک سیریز ارطغرل غازی کے مزید دو کردار ترگت الپ اور بامسی پاکستانی برانڈ کے ایمبیسڈر بن گئے ہیں- باغی ٹی ویعائشہ ذوالفقار5 سال قبلپڑھتے رہیں