پاکستان ترک شیف براق اوزڈیمیر پاکستان پہنچ گئے کہا مجھے پاکستان بہت پسند ہے پاکستان میں کشمیری کھانے کھاؤں گا عالمی شہرت یافتہ ترک شیف براک اوزڈیمیر پاکستان آ گئے ہیں اور انہوں نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں کہا کہ میں پاکستان آیا ہوں پاکستان آکر خوشی ہوئیعائشہ ذوالفقار5 سال قبلپڑھتے رہیں