تعزیتی ریفرنس

بین الاقوامی

واشنگٹن: پاکستانی سفارتخانے میں میں لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

واشنگٹن: پاکستانی سفارت خانہ واشنگٹن میں لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے افسران اور جوانوں کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا- باغی