اہم خبریں تعلیمی اداروں میں قومی ترانے سے پہلے تلاوت قرآن، درود شریف پڑھنےکی قرارداد متفقہ طور پر منظور پنجاب اسمبلی کا اجلاس، تمام سرکاری و نجی سکولوں میں اسمبلی کے دوران قومی ترانے سے پہلے تلاوت قرآن، درود شریف پڑھنے، وطن عزیز کی حفاظت اور ترقی کیلئے دعاعائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں