توحید مسجد

لاہور

مساجد کوآبادکرنےوالےاللہ کےمقرب ہیں، مسجد توحید کےافتتاح پرقاری صہیب احمدمیرمحمدی کاخطاب

قصور:مساجدکوآبادکرنےوالے اور ان کاخیال رکھنے والے اللہ کے مقرب بندے ہیں،مسلم معاشرے میں مسجدکا بڑامقام ہے،جواللہ کے گھروں کو آبادکرتے ہیں اللہ ان کے گھروں کوآبادکرتا ہے،ان خیالات کااظہارمعروف اسلامی