تُرک اداکارہ اسرا بلجیک نے ایک اور پاکستانی برانڈ کے ساتھ پارٹنر شپ کا اعلان کردیا

پاکستان

تُرک اداکارہ اسرا بلجیک نے ایک اور پاکستانی برانڈ کے ساتھ پارٹنر شپ کا اعلان کردیا

اسلامی فتوحات پر مبنی تُرکی ی شہرہ آفاق سیریز دیریلیس ارطغرل میں حلیمہ سلطان کا کرادر ادا کرنے والی اداکارہ اسرا بلجیک نے جاز کے ساتھ پارٹنر شپ کا اعلان